5 مارچ، 2022، 3:10 PM

صدر رئیسی آئندہ جمعہ کو مازندران کا دورہ کریں گے

صدر رئیسی آئندہ جمعہ کو مازندران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آئندہ جمعہ کو صوبہ مازندران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آئندہ جمعہ کو صوبہ مازندران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ مازندران کے گورنر نے صوبہ کے پارلیمانی نمائندوں کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس  میں صوبہ کے ترجیحاتی امور پر غور کرنےکے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر آئندہ جمعہ کو صوبہ مازدنران کا دورہ کریں گے۔  مازندران کے گورنر نے کہا کہ صدر صوبائی دورے کے دوران متعدد ترققیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کریں گے اور عوام کے مختلف طبقات اور شہداء اور جانبازوں کے اہلخآنہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ مازندران کے گورنر نے کہا کہ صدر صوبائی انتظامیہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

News ID 1910060

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha